جنرل باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات،علاقائی سیکیورٹی اور کوروناوباء پر گفتگو

جنرل باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات،علاقائی سیکیورٹی اور کوروناوباء پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں چینی سفیر یاؤجنگ نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اور کوروناوباء کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ آئی جی پی آر کے مطابق چین کے فوری میڈیکل سپلائی کی فراہمی پرآرمی چیف نے اظہارتشکر ادا کیا،آرمی چیف نے چینی میڈیکل ماہرین کی پاکستان آمد اور تعاون کوبھی سراہا۔ ملاقات میں چینی سفیرنے ہرفورم پرپاکستان کی حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
جنرل باجوہ

مزید :

صفحہ اول -