تخت بھائی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری

تخت بھائی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) ڈی پی او مردان سجاد خان کے احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افرادکے خلاف آپریشن جاری ہے، ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل بشیر احمد یوسفزئی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ تخت بھائی اراد علی کی ایک اور کامیاب کاروائی قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم اشتہاری پرویز ولد گل فراز سکنہ فضل آباد تھانہ تخت بھائی گرفتار

مزید :

پشاورصفحہ آخر -