سینٹ سیکرٹریٹ کے ڈپٹی ڈاریکٹر پروٹوکول میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سینٹ سیکرٹریٹ کے ڈپٹی ڈاریکٹر پروٹوکول میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  

اسلام آباد (این این آئی)اراکین پارلیمنٹ کے بعد سینٹ کے ملازمین بھی کورونا کیسز سامنے آنے لگے۔ذرائع کے مطابق سینٹ سیکرٹریٹ کے ڈپٹی ڈاریکٹر پروٹوکول میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع نے بتایاکہ سینٹ ملازمین اور افسران نے گزشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا۔

کورونا ٹیسٹ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -