کرک،تخت نصرتی کے ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق

کرک،تخت نصرتی کے ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کرک(بیورورپورٹ) تخت نصرتی پایاں محلہ ظفر خیل کے رہائشی پولیس کانسٹیبل اصغر خان ولد سردار خان میں کرونا ٹیسٹ کی تصدیق ہو گیا آئسولیش وارڈ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کیا گیا جو حالیہ دنوں میں تھانہ گرگری میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر تخت نصرتی خالد قیوم نے کی سربراہی میں ایم ایس عبدالقدوس تخت نصرتی ہسپتال، ایس ایچ، گلزار خان، لیوی انچارج راوف خٹک،پولیس اور لیوی نفری سمیت طبعی عملے کے ہمراہ مذکورہ محلہ پر پہنچ کر محلہ کو ہر قسم کی نقل و حرکت کیلئے سیل کر دیا