عبدالحکیم بوری بند لاش برآمد ملزمان گرفتار، واردات کااعتراف

عبدالحکیم بوری بند لاش برآمد ملزمان گرفتار، واردات کااعتراف

  

عبدالحکیم(سٹی رپورٹر) رحمان سٹی عبدالحکیم سے بوری بند نعش برآمد ہوئی ہے جبکہ،ملزمان گرفتارہوگئے ہیں، واقعہ کے مطابق پولیس عبدالحکیم نے رحمان سٹی میں واقع ویران مکان سے ایک بوری بند نعش برآمد کی ہے متوفیہ کی شناخت رقیہ بی بی عمر 25سال سکنہ درکھانہ کے (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

نام سے ہوئی ہے،متوفیہ کوایک ہفتہ قبل اغواء کیا گیا تھا جس کی رپورٹ پولیس اسٹیشن حویلی کورنگا میں درج ہے،شک کی بنیاد پر زیرحراست تین ملزمان کی نشاندہی پر متذکرہ مکان سے نعش کی برآمدگی کی گئی،آپریشن میں ایس ایچ او حویلی کورنگاانصر جٹ اسکی ٹیم اور مقامی پولیس عبدالحکیم نے حصہ لیا،زیرحراست ملزمان مظفر عباس وغیرہ نے متوفیہ سے بداخلاقی و قتل کا اعتراف بھی کیا ہے۔

اعتراف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -