کراچی سمیت سندھ بھرمیں پیٹرول سٹیشنز کے اوقات کار میں تبدیلی

کراچی سمیت سندھ بھرمیں پیٹرول سٹیشنز کے اوقات کار میں تبدیلی
کراچی سمیت سندھ بھرمیں پیٹرول سٹیشنز کے اوقات کار میں تبدیلی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سمیت سندھ بھرمیں پیٹرول سٹیشنز کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی،سندھ میں پیٹرول اورسی این جی پمپ صبح 6 سے شام 4 بجے تک کھولے جائیں گے،تمام پمپس مالکان اورملازمین پابندی پرعمل درآمد کرنے کے پابند ہوں گے۔

پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ اوقات کار میں تبدیلی کی نئی پابندی کا اطلاق آج سے کیا جارہا ہے، شام 4 بجے تمام پیٹرول پمپس کوبند کردیا جائے۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -سندھ -کراچی -