وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر یاسر ہمایوں کی ملاقات،کورونا فنڈمیں 45 لاکھ 42 ہزار روپے کا چیک دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر یاسر ہمایوں کی ملاقات،کورونا فنڈمیں 45 لاکھ 42 ...
وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر یاسر ہمایوں کی ملاقات،کورونا فنڈمیں 45 لاکھ 42 ہزار روپے کا چیک دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں نے ملاقات کی اور کورونا ریلیف فنڈ میں 45 لاکھ 42 ہزار روپے کا چیک دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاکہ عوام نے ہمیشہ مصیبت کے وقت متاثرہ بہن بھائیوں کی دل کھول کر مدد کی ہے ، دوسرو ں کے لیے جذبہ خیر پاکستانی قوم کو دیگر اقوام سے ممتاز کرتا ہے ، چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول میں آنے والی پائی پائی کے امین ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -