سینیٹر مرزا محمد آفریدی کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا

سینیٹر مرزا محمد آفریدی کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا
سینیٹر مرزا محمد آفریدی کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے متاثر سینیٹر مرزا محمد آفریدی صحت یاب ہوگئے،سینیٹر مرزا محمد آفریدی کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر سینیٹر مرزا محمد آفریدی صحت یاب ہوگئے،سینیٹر مرزا محمد آفریدی کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا۔سینیٹر مرزا محمد آفریدی کل سینیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے،سینیٹر مرزامحمد آفریدی نے کہاہے کہ دعا کرنے پر عوام کا مشکور ہوں۔