ویانا کے میئر کی مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

ویانا کے میئر کی مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد
ویانا کے میئر کی مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد
سورس:   Flickr.com

  

ویانا(اکرم باجوہ)  آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے مئیر مائیکل لڈوگ نے رمضان شریف کا مہینہ ختم ہونے پر مسلم کمیونٹی کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ تمام مسلمان  عید کے تہوار کی خوشیاں مل جل کر منائیں اور پوری مسلم کمیونٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کی وجہ سے  اس سال خوشیاں معمول سے مختلف ہوجائیں گی،  اپنے اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں حفاظتی اقدامات پر عمل کریں اور صحتمند رہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -