آرمی چیف نے عید پر ایسا بیان جاری کردیا کہ مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی

آرمی چیف نے عید پر ایسا بیان جاری کردیا کہ مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی
آرمی چیف نے عید پر ایسا بیان جاری کردیا کہ مودی سرکار منہ دیکھتی رہ گئی

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر کے حوالے سے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا ہے کہ عید کے دن بہادر کشمیری عوام کی جدوجہد کو کسی صورت نہیں بھلا سکتے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید کی نماز لائن آف کنٹرول پر تعینات فوجی دستوں کے ساتھ ادا کی اور پاکستان کے امن و خوشحالی کے لیے دعا کی۔

آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی۔

مزید :

قومی -