مفتی منیب کا قضا روزہ رکھنے کا اعلان، طاہر محمود اشرفی بھی میدان میں آگئے

مفتی منیب کا قضا روزہ رکھنے کا اعلان، طاہر محمود اشرفی بھی میدان میں آگئے
مفتی منیب کا قضا روزہ رکھنے کا اعلان، طاہر محمود اشرفی بھی میدان میں آگئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ آج کا چاند اس بات کی شہادت ہے کہ کل (بدھ کو) دیا گیا رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ’آج اس وقت تک چاند نظر آرہا ہے معلوم ہوا رویت ہلال کا فیصلہ درست تھا تاخیر  شہادتوں کو شرعی ہدایات کے مطابق دیکھتے تاخیر ہوئی،   روزہ  کی نہ قضاء ہے نہ اعتکاف کو دوبارہ کرنا ہے۔

واضح رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب نے قضا روزہ رکھنے اور ایک روز اعتکاف کی قضا کا اعلان کیا تھا۔

مزید :

قومی -