شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ آپ بھی جانیں

شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ آپ بھی جانیں
شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ آپ بھی جانیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک بادی  ۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم )کے پلیٹ فارم پر پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ بلاول بھٹو اور شہبازشریف نے  حکومت کے ’عوام دشمن‘ اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا جبکہ  عوامی ایشوز کو اسمبلی کے فلور پر بھرپور اندازسے اجاگر کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

مزید :

قومی -