حسن علی نے عید  کی مبارک باد دیتے ہوئے  اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شئیر کردی

حسن علی نے عید  کی مبارک باد دیتے ہوئے  اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شئیر ...
حسن علی نے عید  کی مبارک باد دیتے ہوئے  اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شئیر کردی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹر حسن علی کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو  عید الفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر عید کی مبارک باد دیتے ہوئے حسن علی نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی ہے،جسے اُن کے دنیا بھر میں موجود مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔حسن علی کی جانب سے تصویریوں کے کیشن میں کہنا ہے کہ ’سب کو عید مبارک، براہ کرم گھر میں رہیں اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔‘

مزید :

کھیل -