دنانیر کا مشہور ڈائیلاگ نئی بھارتی فلم میں بھی استعمال ہو گیا

دنانیر کا مشہور ڈائیلاگ نئی بھارتی فلم میں بھی استعمال ہو گیا
دنانیر کا مشہور ڈائیلاگ نئی بھارتی فلم میں بھی استعمال ہو گیا

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ فلم بھول بھلیاں پارٹ ٹو میں پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ دنانیر کا مشہور ڈائیلاگ ’پاری ہو رہی ہے‘ شامل کیا گیا ۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجیز پر بھول بھلیاں فلم کا ایک سین بہت وائرل ہو رہا ہے جس میں بھارتی اداکار کارتک آ ریان کو یہ ڈائیلاگ بولتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیںاور دنانیر کی بھی تعریف کی جا رہی ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف افتخار نے لکھا کہ ” کتنی ہٹ ہو رہی ہے پگلی“۔

اسی طرح ایک صارف معصوم رائٹرز نے کہا کہ ”واہ آپ کی قسمت اللہ آ پ کو اور کامیابی دے“۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی اس ڈائیلاگ کو ئی بھارتی اداکاروں نے استعمال کیا ہیں جن کی ویڈیوز سامنے آ تی رہتی ہیں۔اس سے پہلے اداکار اکشے کمار کی بھی ویڈیو کا فی وائرل ہو رہی تھی اور اب کارتک آ ریان کی ویڈیو ساشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

مزید :

تفریح -