حیدرآباد؛ مسافرکوچ اورٹریلرمیں تصادم، 5افراد جاں بحق

حیدرآباد؛ مسافرکوچ اورٹریلرمیں تصادم، 5افراد جاں بحق
حیدرآباد؛ مسافرکوچ اورٹریلرمیں تصادم، 5افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدر آبادمیں مسافر کوچ اور ٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 13زخمی  ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسافر کوچ پنجاب سے کراچی جارہی تھی کہ قومی شاہراہ پر مٹیاری کے قریب ٹریلر سے ٹکر ہو گئی، جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 13زخمی  ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔