لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت میں 39 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد گوشت 416 روپےکلو فروخت ہونے لگا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز مرغی کا گوشت 455 روپےکلو فروخت ہورہا تھا۔