مچھ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی

مچھ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی
مچھ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی

  

 بولان (مانیٹرنگ ڈیسک) مچھ میں دکان پر فائرنگ سے چارافرادجاں بحق ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق مچھ کے مرکزی بازار میں امام بارگاہ کے قریب سبزی کی دکان پر ملزموں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں غلام علی ، ابراہیم اور فقت علی جاں بحق جبکہ حمد تقی اور اسد اللہ زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاںمنگل کی صبح ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے بتایاگیا ہے۔

مزید : خاران