صومالیہ،سیکورٹی فورسز کا الشباب کے خلاف آپریشن ،81دہشتگر د ہلاک

صومالیہ،سیکورٹی فورسز کا الشباب کے خلاف آپریشن ،81دہشتگر د ہلاک
صومالیہ،سیکورٹی فورسز کا الشباب کے خلاف آپریشن ،81دہشتگر د ہلاک

  

موغادیشو(آئی این پی )صومالیہ میں سیکورٹی فورسز کے الشباب دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن میں 81دہشتگرد مارے گئے ۔

عراق کی ائیر فورس کا ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے وزیر اطلاعات عبدالرحمن عثمان نے کہا ہے کہ صومالیہ کے شہر جیلیب میں الشباب دہشت گرد تنظیم کے خلاف کئے گئے آپریشن میں 81 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن میں کثیر تعداد میں دھماکہ خیز مواد اور ایمونیشن کو بھی تحویل میں لے کر تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ زیریں شیبل اور وسطی شیبل کے علاقوں میں آپریشن جاری ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -