بہاولپور کے میں 500ایکڑ سے زائد اراضی پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کا ابتدائی کام مکمل کرلیا گیا

بہاولپور کے میں 500ایکڑ سے زائد اراضی پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کا ابتدائی ...

  

لاہور( این این آئی )بہاولپور کے علاقے آغا پور میں 500ایکڑ سے زائد اراضی پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کا ابتدائی کام مکمل کرلیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب آئندہ سال جنوری میں ہوگی جبکہ پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا عمل آئندہ سال فروری میں شروع ہوگا۔انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے چار ماسٹر پلان تجویز کئے گئے جہاں این فائیو نیشنل ہائی ویز سے آسانی سے رسائی ہوگی۔

مزید :

کامرس -