23میٹر لمبا کرسمس کا روایتی درخت امریکا پہنچ گیا

23میٹر لمبا کرسمس کا روایتی درخت امریکا پہنچ گیا
23میٹر لمبا کرسمس کا روایتی درخت امریکا پہنچ گیا

  

نیویارک(این این آئی)امریکا سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے جس کے لئے نیو یارک میں کرسمس کا روایتی درخت پہنچا دیا گیا۔

صومالیہ،سیکورٹی فورسز کا الشباب کے خلاف آپریشن ،81دہشتگر د ہلاک

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیو یارک کے علاقے من ہٹن میں ہر سال روک فیلر سینٹر کے قریب اس روایتی درخت کو لگایا جاتا ہے ۔اس 23 میٹر لمبے اور 12سے13ٹن وزنی درخت کو بڑے سے ٹرالر میں کرین کے ذریعے لاد کر لایا گیا ۔اس دیو قامت کرسمس ٹری کو 50 ہزار برقی قمقموں کی مدد سے سجایا جائے گا۔واضح رہے کہ درخت کو29نومبرکو روشن کیا جائے گا اوردرخت کی جگمگاہٹ 7 جنوری تک جاری رکھی جائے گی۔

مزید :

بین الاقوامی -