کامیابی پرخوش ہوتی ہوں: عائشہ صنم خان

کامیابی پرخوش ہوتی ہوں: عائشہ صنم خان
 کامیابی پرخوش ہوتی ہوں: عائشہ صنم خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) ماڈل واداکار عائشہ صنم خان نے کہا ہے کہ میں اپنی کامیابی پرخوش ہوتی ہوں لیکن ناکامی پر کبھی مایوس نہیں ہوتا ۔ عائشہ صنم خان نے کہا کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں کہ مجھے زندگی میں اتنی کامیابیاں ملیں گی ، میرا ایمان ہے کہ انسان چاہے کسی بھی شعبے سے وابستہ ہو دل لگا کر محنت کرے اللہ تعالی اسے اس کی محنت کا پھل دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کیرئیر میں ایسے بے شمار کردار ادا کئے ہیں جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہیں لیکن آج بھی خواہش ہے کہ ایسا کام کر جاں جسے لوگ مدتوں نہ بھلا سکیں ۔

مزید :

کلچر -