اچھے گھرانوں کی خواتین اداکاری کے میدان میں آر ہی ہیں،رچل خان

اچھے گھرانوں کی خواتین اداکاری کے میدان میں آر ہی ہیں،رچل خان
 اچھے گھرانوں کی خواتین اداکاری کے میدان میں آر ہی ہیں،رچل خان

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل رچل خان نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آج پہلے کی نسبت اچھے گھرانوں سے خواتین اداکاری کے میدان میں آر ہی ہیں ۔رچل خان نے کہا کہ میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے پی ٹی وی سمیت جن ٹی وی چینلز پر اداکاری کی لوگوں نے اسے ہمیشہ پسند کیا ۔ اگر کوئی میری اداکاری پر مثبت تنقید کرتا ہے تو مجھے برا نہیں لگتا ۔ انہوں نے کہا کہ میں ہر ڈرامہ سیریل میں پہلے سے اچھی اداکاری کرنے کی کوشش کرتی ہوں ۔

مزید :

کلچر -