تمام توجہ ڈرامہ سیریلز اور ماڈلنگ پر مرکوز ہے،اداکارہ شین

تمام توجہ ڈرامہ سیریلز اور ماڈلنگ پر مرکوز ہے،اداکارہ شین
 تمام توجہ ڈرامہ سیریلز اور ماڈلنگ پر مرکوز ہے،اداکارہ شین

  

لاہور(فلم رپورٹر )اداکارہ و ماڈل شین نے کہا ہے کہ میری تمام تر توجہ ڈرامہ سیریلز اور ماڈلنگ پر مرکوز ہے اگر معیاری فلمیں ملیں تو ضرور کام کروں گی ۔ شین نے کہا کہ میں آج کل میں مختلف ڈراموں کی ریکارڈنگز میں مصروف ہوں اور جب بھی مجھے ڈراموں کے ساتھ ساتھ فیشن کے شعبے میں بھی معیاری کام ملتا ہے تو میں ضرور کرتی ہوں اور میری زیادہ تر توجہ فلموں کی بجائے ٹی وی ڈراموں اور فیشن کے پروگراموں پر مرکوز ہے ۔

مزید :

کلچر -