سینئرزفنکاروں کی عزت اور جونیئر سے پیار کرتی ہوں ،مسکراہٹ خان

سینئرزفنکاروں کی عزت اور جونیئر سے پیار کرتی ہوں ،مسکراہٹ خان
 سینئرزفنکاروں کی عزت اور جونیئر سے پیار کرتی ہوں ،مسکراہٹ خان

  

لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج پرفارمر مسکراہٹ خان کا کہنا ہے کہ مقابلہ بازی پر نہیں صرف کام پر توجہ دیتی ہوں مجھے مقابلہ بازی سے سخت نفرت ہے میں ساتھی فنکاروں سے بھی اپیل کرتی ہو ں کہ ہمیں ایک دوسرے سے پیار محبت اور چاہت سے پیش آنا چاہیے ، مسکراہٹ خان نے کہا کہ میں پنجاب کے مختلف تھیٹرز میں پرفارم کرچکی ہوں اورخدا نے ہر جگہ کامیابی دی ہے ۔آج میں جس مقام پر ہو ں یہ میری محنت اور لگن کا نتیجہ ہے سینئرفنکاروں کی عزت کرتی ہوں اور جونیئر سے پیار اخلاق سے پیش آتی ہوں یہ ہی میری زندگی کا سرمایہ ہے۔

مزید :

کلچر -