اپنی توقع سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہورہی ہے،ذویا قاضی

اپنی توقع سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہورہی ہے،ذویا قاضی
 اپنی توقع سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہورہی ہے،ذویا قاضی

  

لاہور(فلم رپورٹر) نامور اداکارہ ذویا قاضی نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کیرئیر میں میری توقع سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہورہی ہے ہمیں ٹی وی کے ساتھ اپنی فلم انڈسڑی کی ترقی کیلئے بھی مل کرجل کر کام کر نا ہوگا ۔ ذویا قاضی نے کہا کہ شوبز کی مضبوطی کیلئے فلم ٹی ویُ سٹیج اور ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ گلوکاری کو بھی مضبوط کر نا ضروری ہے اس کے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک والی بات نہیں کہ فلم انڈسڑی میں اس طر ح کام نہیں ہو رہا جس طر ح ہونا چاہیے مگر میں پھر بھی مایوس نہیں ہوں اگرہم مل جل کر کام کر یں گے تو ضرور پاکستانی فلم انڈسٹر ی کے معاملات بھی بہتر ہوں گے ۔

مزید :

کلچر -