اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلافایکشن لیا جاتا ہے،انچارج بازار

اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلافایکشن لیا جاتا ہے،انچارج بازار

  

لاہور(اپنے نمائندے سے) انچارج بیگم کوٹ اتوار بازار شاہد خان نے کہا کہ انتظامیہ اقدامات کر رہی آئندہ چند دنوں میں عوامی شکایات کا ازالہ کر دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ اوور چارجنگ کرنے پر کئی دکانداروں کے خلاف مقدمات بھی درج کر ائے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -