ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی،انجینئر یاسر گیلانی

ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی،انجینئر یاسر گیلانی

  

لاہور( پ ر ) تحریک انصاف کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی اس لئے فوری طور پر نئے انتخابات ناگزیر ہیں ان خیالات کا اظہارانہوں نے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -