مسلم لیگ(ن)نے سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا،مراد راس

مسلم لیگ(ن)نے سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا،مراد راس

  

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ بڑے بھائی کی طرح چھوٹا بھائی بھی احتساب کے شکنجے میں ہے مسلم لیگ ن کا شیرازہ بکھرنے والاہے۔ تحریک انصاف کی مقبولیت دیکھ کر دیگر پارٹیوں کے لوگ جوق در جوق تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے دور حکومت میں سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ہے ،حکمرانوں کے مسلسل عوام دشمن فیصلے عوام دشمنی کا کھلا ثبوت ہے ۔

مراد راس

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -