والٹیری بوٹاس نے برازیلین گراں پری کیلئے پول پوزیشن حاصل کر لی

والٹیری بوٹاس نے برازیلین گراں پری کیلئے پول پوزیشن حاصل کر لی
 والٹیری بوٹاس نے برازیلین گراں پری کیلئے پول پوزیشن حاصل کر لی

  

ساؤپاؤلو(یو این پی) والٹیری بوٹاس نے برازیلین گراں پری کیلئے پول پوزیشن حاصل کر لی۔ انہوں نے آخری کوالیفائنگ راؤنڈ میں مقررہ لیپ کا فاصلہ ایک منٹ صفرآٹھ اعشاریہ تین دو ، دو سیکنڈز میں عبور کیا۔سباسچین ویٹل دوسری پوزیشن پر رہے جبکہ لوئس ہملٹن گاڑی کو حادثے کے باعث مقابلہ جاری نہ رکھ سکے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -