بھوونیشور کمار کی شادی طے ہوگئی

بھوونیشور کمار کی شادی طے ہوگئی
بھوونیشور کمار کی شادی طے ہوگئی

  

احمد آباد(یو این پی) بھارتی فاسٹ بالر بھوونیشور کمار کی انجینئر نپور سنگھ ناگر کے ساتھ شادی 23نومبر کو نجی تقریب میں ہوگی۔ جس کے بعد مہمانوں کیلئے 26اور30نومبر کو دو تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی دہلی میں ہونے والی دوسری تقریب میں ریاستی اور نیشنل کھلاڑی شرکت کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -