ویت نام میں امریکی،روسی صدورکی ملاقات کے چرچے

ویت نام میں امریکی،روسی صدورکی ملاقات کے چرچے

  

ہنوئی (این این آئی)ویت نام میں جاری ایپک اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے چرچے رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر کے درمیان ملاقات ویت نام میں اپیک اجلاس کی سائیڈلائنز پر ہوئی، امریکی صدر جب کانفرنس ہال پہنچے تو صدر پیوٹن وہاں پہلے سے نشست پر موجود تھے، امریکی صدر ٹرمپ نے خود آگے بڑھ کر ان سے ملاقات کی اور ہاتھ ملایا۔

مزید :

عالمی منظر -