چہلم امام حسینؓ و عرس داتا صاحبؒ پر بہترین سکیورٹی ‘ کمشنر ، ڈی سی و دیگر پولیس افسران کی سکیورٹی اہلکاروں کو شاباش

چہلم امام حسینؓ و عرس داتا صاحبؒ پر بہترین سکیورٹی ‘ کمشنر ، ڈی سی و دیگر ...

  

لاہور(اپنے نمائندے سے) صوفی بزرگ داتاگنج بخش علی ہجویری کے سالانہ عرس اور چہلم امام حسین کے موقعہ پر سکیورٹی کے فول پروف اور بہترین انتظامات کرنے پر کمشنر لاہور عبداللہ سنبل،ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر سید ،سی پی او لاہور امین وینس، ڈی آئی آئی آپریشن ڈاکٹر حید ر اشرف کی طرف سکیورٹی اہلکاروں کو شاباش،محکمہ سول ڈیفنس کے رضاکاران کی جانب سے پولیس اور سکیورٹی اداروں کی اعلیٰ پیمانے پر معاونت اور انتظامات پر سول ڈیفنس آفیسر قاری عالم شیر کی کارکردگی کو بھی سراہا۔

مزید :

علاقائی -