قصور : اظہر ی ڈکیٹ گینگ کے 5ارکان گرفتار ، مال مسروقہ برآمد

قصور : اظہر ی ڈکیٹ گینگ کے 5ارکان گرفتار ، مال مسروقہ برآمد

  

قصور(بیورورپورٹ)تھانہ صدر پتوکی کی کاروائی اظہر عرف اظہری ڈکیت گینگ کے پانچ خطرناک ارکان گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد،دوران تفتیش ملزمان نے ہاؤس ڈکیتی اور رابری کی 10سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیاہے۔ملزمان نے پتوکی اور گردونواح میں سنگین وارداتوں کا بازار گرم کررکھا تھا،پولیس ٹیموں کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -