تقریبات یوم اقبال کے سلسلہ میں انعامی مقابلہ آج ہوگا

تقریبات یوم اقبال کے سلسلہ میں انعامی مقابلہ آج ہوگا

  

لاہور(پ ر)نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں تقریبات یوم اقبال کے سلسلہ میں انعامی مقابلہ آج 13 نومبر کو دس بجے صبح سکولوں اور مدرسوں کے طلبہ وطالبات کے مابین ہو رہا ہے ، ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -