نواز شریف کا چودھری نثار کی خدمات دوبارہ حاصل کرنے کا فیصلہ ،آن لائن کا دعوی

نواز شریف کا چودھری نثار کی خدمات دوبارہ حاصل کرنے کا فیصلہ ،آن لائن کا دعوی

  

اسلام آباد (آن لائن) سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف نے مقتدر حلقوں سے این آر او حاصل کرنے کے لئے چودھری نثار کی خدمات دوبارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس مقصد کے لئے نثار اور نواز شریف کے مابین اگلے چند دنوں میں ملاقات بھی متوقع ہے ۔ نواز شریف کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے چودھری نثار نے بھی راولپنڈی میں اپنی خفیہ سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور مقتدر حلقوں سے اپنی ملاقاتیں بھی بڑھا دی ہیں ۔

نواز شریف

مزید :

علاقائی -