کلبھوشن سے اہلیہ کو ملاقات کی اجازت ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کی ہمدردی کو عدالت کا دباؤ قرار دیدیا

کلبھوشن سے اہلیہ کو ملاقات کی اجازت ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کی ہمدردی کو ...

  

لاہور (مانٹیرنگ ڈیسک) بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کی اہلیہ سے ملاقات کا معاملہ، پاکستان نے ملاقات کی اجازت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی، عالمی عدالت کی جانب سے پاکستان کو کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عالمی عدالت نے پاکستان کو کلبھوشن کی ملاقات کرانے سے متعلق کوئی حکم نہیں دیا لیکن بھارت پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان نے اسلامی اقدار کے تحت بھارتی جاسوس کی اہلیہ کو اس سے ملاقات کی اجازت دی۔

کلبھوشن

مزید :

صفحہ آخر -