عراق ،فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سات امریکی شہری ہلاک

عراق ،فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سات امریکی شہری ہلاک

  

بغداد (این این آئی)عراق کے علاقے کوت میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام سات افراد ہلاک ہوگئے ۔عراقی حکام کے مطابق روسی ساختہ فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 جنوبی صوبے واسطہ کے صدر مقام کوت میں گر کر تباہ ہوا،حادثے کے وقت فوجی ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا۔ہلاک ہونے والوں دو پائلٹ اور پانچ فوجی اہلکار شامل تھے ٗفوجی حکام کے مطابق تکنیکی خرابی پر ہیلی کاپٹر حادثے کاشکار ہوا۔

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مزید :

صفحہ آخر -