نئے احتساب قانون پر مزید مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

نئے احتساب قانون پر مزید مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

  

اسلام آباد (این این آئی)نئے احتساب قانون پر مزید مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس (کل) منگل کو ہوگا اجلاس چیئرمین کمیٹی زاہد حامد کی صدارت میں دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں مجوزہ قومی احتساب بل پر مزید غور کیا جائیگا۔

نئے احتساب قانون

مزید :

علاقائی -