زرداری کراچی سے آج دوبارہ اسلام آباد آئیں گے

زرداری کراچی سے آج دوبارہ اسلام آباد آئیں گے

  

اسلام آباد (آن لائن) پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کراچی سے آ ج پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے آصف علی زرداری گزشتہ ایک ہفتے سے اسلام آباد میں مقیم تھے اور ان کی زیادہ تر مصروفیات کے بارے میں پارٹی کی طرف سے کچھ نہیں بتایاگیا آصف علی زرداری2روز کراچی میں قیام کے بعد پیر کو واپس اسلام آباد آجائیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -