اسحق ڈار کے خلاف ریفرنس کی سماعت کل ہوگی

اسحق ڈار کے خلاف ریفرنس کی سماعت کل ہوگی

  

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کے خلاف احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں دائر ریفرنسز کی آئندہ سماعت (کل)منگل کو ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کے خلاف احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں دائر ریفرنسز کی آئندہ سماعت (کل)منگل کو ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسحق ڈار اس حوالے سے ایک درخواست دائر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس میں ان کی جانب سے عدالت میں پیش ہونے سے استثنیٰ کی درخواست کی جائے گی اور یہ مطالبہ کیا جائے گا کہ ان کے بدلے ایک نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دی جائے جو عدالت میں ان کی نمائندگی کر سکے۔

مزید :

صفحہ آخر -