ربیع الاول کا چاند 19نومبر کو دکھائی دینے کا امکان

ربیع الاول کا چاند 19نومبر کو دکھائی دینے کا امکان

  

اسلام آباد(آئی این پی ) ربیع الاول 1439 ہجری کا چاند 19 نومبر کو دکھائی دینے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 نومبر کو چاند 4 بجکر 42 منٹ پر کراسنگ جنکشن پوائنٹ پر پیدا ہو گا جو اگلے روز 19 نومبر کی شام دکھائی دے گا۔ اس موقع پر ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع ابر آلود اور جزوی طور پر صاف ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -