بورڈ آف ریونیو پنجاب ماسٹر ٹرینر پروگرام کیلئے آج ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے پٹواریوں سے انٹرویو لے گا

بورڈ آف ریونیو پنجاب ماسٹر ٹرینر پروگرام کیلئے آج ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)بورڈ آف ریونیو پنجاب ماسٹر ٹرینر پروگرام کیلئے آج (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے پٹواریوں کے انٹرویو لے گا۔ڈویژن بھر سے 2Pپٹواری انٹرویو کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔بتایا گیا ہے ملتان ڈویژن کے پٹواریوں کے انٹرویو کے رزلٹ کا اعلان آج کیا جائیگا۔جس انٹرویو میں پاس ہونیوالے پٹواریوں کو اگلے مرحلہ کیلئے کال کیا جائیگا۔