کشمیر کو آزاد کراکے ہی دم لیں گے، حکیم عبدالرحمن جامی

کشمیر کو آزاد کراکے ہی دم لیں گے، حکیم عبدالرحمن جامی

  

بٹہ کوٹ(نمائندہ پاکستان) پاکستان دشمن قوتیں سیا سی انتشار کا فا ئدہ اٹھا نے کی کو ششوں میں مصروف ہیں، ’’ شہہ رگِ پاکستان‘‘کو بھا رتی تسلط سے آزاد کروا کے دم لینگے، امریکہ ،اسلام دشمن قو تیں پاکستا نی سلا متی ختم کر نے کے درپے ہیں،پا کستان کو عدم استحکام کا شکار کیا گیا تو دہشت گردی کے خا تمے کی مہم شدید متا ثر ہو گی ،اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جا نتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار جمیعت علمائے اسلام(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

کی مرکزی شوریٰ کے رکن ،دفاع پاکستان کے صو بائی راہنماء امیدوار صو با ئی حلقہ213 مو لا نا حکیم عبدالر حمن جا می نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر میں جاری تحریکِ آزادی سے بری طرح خائف ہو چکا ہے اور جنگ مسلط کر نے کے نام پر پاکستان کو کشمیریوں کی حمائت سے باز رکھنا چا ہتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستا نی کسی صورت کشمیریوں کی حمائت سے دستبردار نہیں ہو سکتے ۔

کشمیر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -