نشتر ہسپتال ادویہ چوری کیس کی تحقیقات میں تاخیر پر کمیٹی ممبران کو لاہور طلب کرلیا گیا

نشتر ہسپتال ادویہ چوری کیس کی تحقیقات میں تاخیر پر کمیٹی ممبران کو لاہور طلب ...

  

ملتان(وقائع نگار)نشترہسپتال ادویات چوری کیس کی تحقیقات میں تاخیر پر کمیٹی ممبران کو لاہور طلب کرلیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کیس کی تحقیقات کیلئے چلڈرن کمپلیکس کے ڈین(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

کی سربراہی میں 12رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔کمیٹی ڈین ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ کے روبرو آج پیش ہوکر تحقیقات بارے تفصیلی رپورٹ دیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -