سموگ کے حوالے سے شعبہ سرطان نشترمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام آگاہی واک کا اہتمام

سموگ کے حوالے سے شعبہ سرطان نشترمیڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام آگاہی واک کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)سیکرٹری صحت نجم احمد شاہ کی ہدایت پر پنجاب بھر میں سموگ کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور واک کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے گزشتہ روز شعبہ سرطان نشترمیڈیکل(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

یونیورسٹی ملتان نے آگاہی واک کا اہتمام کیا۔جسکی قیادت سرگان کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹراحمد اعجازمسعود نے کی۔واک میں ڈاکٹرز،نرسیں،پیرامیڈیکس اور میڈیکل سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔شرکاء نے نشتر روڈ پر لوگوں میں سموگ کے حوالے سے آگاہی لٹریچر،ماسک اور منرل واٹر کی بوتلیں تقسیم کی گئیں۔