1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہوگی

1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہوگی

  

ملتان(سپیشل رپورٹر) سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

قرعہ اندازی 15 نومبر بدھ کو پشاور میں ہو گی ۔پہلا انعام30 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام18500روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔دریں ااثنا ء سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 15نومبر بدھ کو حیدر آبادمیں ہو گئی ۔پہلا انعام7لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام2لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام1000روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -