ملتان بنچ کے آج سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتہ کیلئے 4ڈویژن 11سنگل بنچ تشکیل
ملتان (خبر نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ کے آ ج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لئے 23 دسمبرتک نافذالعمل روسٹرمیں(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
تبدیلی کے بعد آج سے4ڈویژ ن اور11 سنگل بینچز عدالتی امورسرانجام دیں گے۔اس ضمن میں جسٹس سرداراحمدنعیم پرمشتمل سنگل بنیچ میں اضافہ کیاگیاہے اورفاضل جج 22 نومبر تک ملتان بینچ میں عدالتی امورسرانجام دیں گے۔