مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

  

ملتان (خبر نگار خصوصی)قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی درخواست ضمانت پرسماعت آج ہوگی۔اس ضمن میں مفتی(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

عبدالقوی نے سیشن جج ملتان امیر محمدخاں کی عدالت میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کی تھی کہ اس کو مقدمہ میں تفتیش مکمل ہونے اورچالان عدالت پیش ہونے کے بعد بدنیتی سے جان بوجھ کر ملوث کیا گیا ہے نیز جسمانی ریمانڈکے دوران اس سے کوئی برآمدگی عمل میں نہیں ہے نیز اس کے خلاف کوئی ثبوت بھی موجودنہیں ہے اس لئے درخواست گذارکوضمانت پر رہاکرنیکاحکم دیاجائے جس میں فریقین کوآج پیش ہونے کے لئے نوٹس جاری کرنے کی ہدایت بھی کی گئی تھی۔

مفتی قوی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -