پاکستانی سمندر میں کارروائی ،23 بھارتی ماہی گیر گرفتار

پاکستانی سمندر میں کارروائی ،23 بھارتی ماہی گیر گرفتار

  

کراچی (کرائم رپورٹر ) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں کاروائی کرکے 23 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں نیکاروائی کرتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنے پر 23بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی 4کشتیوں کو قبضے میں لے لیا۔ مزید قانونی کارروائی کے لیے ان ماہی گیروں کو ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -