آر او نو شہرہ سید غلام کو تر قی دیکر ڈی سی ایم تعینات

آر او نو شہرہ سید غلام کو تر قی دیکر ڈی سی ایم تعینات

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) آر او نو شہرہ سید غلام کو تر قی دیکر ڈی سی ایم تعنیات کیا گیا ایکسین پیسکو نو شہرہ سٹی یوسف حسین آر او چیئر مین نو شہرہ امجد علی نے سید غلام حسین کو ڈی سی ایم پو سٹ پر تر قی ملنے پر ان کے اعزاز میں الودا ئی پار ٹی دی جس میں ایس ڈی او نمبر1 پیسکو پبی نیاز محمد سمیت دیگر پیسکو اہلکاروں نے شر کت کی اس موقع پر ایکسین یوسف حسین نے آر او نو شہرہ سید غلام کے خد مات ہو کا فہ سر اہا اور کہا کہ موصوف نے ہمیشہ اپنی ڈیو ٹی ایمانداری سے سر انجام دیں ان کی خد مات ہو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -